جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کبڈی کے مقابلہ کا اعلان کر دیا گیا

کبڈی کے مقابلہ کا اعلان کر دیا گیا
جمعہ , 12 فروری 2021ء (430) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ہیر کے محلہ فرید کوٹ میں دی ایجوکیشن اسکول نزد پولیس اسٹیشن  کے تحت 14 فروری بروز اتوار کبڈی کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز صبح 10 بجے ہوگا جس میں 4 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انتظامیہ کے مطابق مقابلہ میں شامل ہونے والی ٹیموں میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیں گے جبکہ انتظامیہ میں سلیم بشیر، میجر محمد ظھیر، ممتاز شفیق مینو، چوہدری افتخار حسین گجر، شوکت علی شاہ، طارق پاھٹ، چوہدری وقار حسین گجر، چوہدری محمد مستعین اور سماجی کارکن محمد رمضان شامل ہیں۔ مزید معلومات کے لئے 463807-0306 اور 9329866-0333 پر ربطہ کیا جاسکتا ہے۔
  • ہیر
  • کبڈی
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now