بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اداکارہ میرا نے پھانسی پر لٹکے کا اعلان کیوں کیا

اداکارہ میرا نے پھانسی پر لٹکے کا اعلان کیوں کیا
بدھ , 11 نومبر 2020ء (536) لوگوں نے پڑھا
کوریو گرافر شوکت علی کے الزامات پر اداکارہ میرا کا جواب آگیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ فلموں کی طرح اصل زندگی میں بھی ہیروئن ہوں۔ میرا نے چیلنج کیا کہ 7 روز میں کوئی کرپشن ثابت کر دے تو سرعا م پھانسی لے لوں گی۔ میرا پر کوریو گرافر شوکت علی کی جانب سے فراڈ کے الزامات، اداکارہ بھی میدان میں آ گئیں۔ پریس کانفرنس میں اپنے بینک اکاؤنٹ کی سٹیٹمنٹ میڈیا کے سامنے پیش کر دیں۔ میرا نے کہا کہ پاک دامن اور باکردار ہوں صرف فلمی ہی نہیں اصل زندگی کی بھی ہیروئن ہوں۔ اداکارہ میرا نے ہتک عزت کا دعوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میاں بیوی سمیت 6 بچوں کواپنے گھر میں پناہ دی، انسانیت کے ناطے لوگوں پر احسان کیا۔ پریس کانفرنس میں اداکارہ ہنی شہزادی اور میرا کے گھر کے ملازمین بھی موجود تھے جو میرا کے حق میں صفائیاں پیش کرتے رہے۔
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now