بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی

معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی
اتوار , 16 مئی 2021ء (388) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ شاہراہ قائد اعظم نزد ریگل چوک پر واقع معروف مسجد شہدا کو نئے سرے سے چمکا دیا گیا۔ یہ مسجد 1965 کی جنگ کے دوران سول اور فوجی شہدا کی یاد میں تعمیر کی گئی۔ اس مسجد کی تعمیر کو مصری اور ترکش فن تعمیر کا شاندار نمونہ قرار دیا جاتا ہے جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔ لاہور میں موجود خوبصورت ترین مسجدوں میں بھی اس کا شمار ہوتا ہے جسے دور دور سے سیاح دیکھنے آتے ہیں۔
  • تعمیرات
  • لاہور
  • مسجد شہداء
  • ریگل چوک
  • مذہبی مقامات
  • آرٹس اور تفریح
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now