جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں دوستوں کے ساتھ گرما گرم ناشتہ

ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں دوستوں کے ساتھ گرما گرم ناشتہ
اتوار , 24 جنوری 2021ء (525) لوگوں نے پڑھا
سردیوں میں دوستوں کے ساتھ باہر جاکر موسم سے لطف اندوز ہونا اور گرما گرم ناشتہ کرنا انسان کی تھکن کو دور کرتا ہے اور موڈ کو خوشگوار کرتا ہے۔ بات کی جائے لاہور کے علاقہ گوالمنڈی میں موجود فوڈ اسٹریٹ کی تو وہ اپنے لذیذ کھانوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ شہری چھٹی کے دن اپنے دوستوں اور خاندان کے ہمراہ فوڈ اسٹریٹ ناشتہ کرنے اور موسم  سے لطف اندوز ہونے جاتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے یہ لاہور کی روایت ہے اور لاہور کے سری پائے مشہور بھی ہیں۔ اس لئے ہم یہاں گرما گرم سری پائے، مغز، حلوہ پوری اور نان چھولے کھانے آتے ہیں جس کی وجہ سے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں اس تفریح کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ نوجوانوں میں یہ تفریح زور پکڑتی جارہی ہے۔ کیا آپ نے کبھی ایسی کسی تفریح میں حصہ لیا ہے ہمیں ضرور بتائیں۔
  • گوالمنڈی
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now