بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جام پوری پیالہ چاٹ، اپنے پیالے کے سبب مشہور

جام پوری پیالہ چاٹ، اپنے پیالے کے سبب مشہور
جمعرات , 24 جون 2021ء (542) لوگوں نے پڑھا
لاہور شہر میں آپ کو قدم قدم پر قدرت کے منفرد نظارے دیکھنے کو اور طرح طرح کے لذیذ پکوان کھانے کو مل جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک دلچسپ کٹوری آپکو دکھاتے ہیں جو کہ نہ تو اسٹیل کی اور نہ ہی پلاسٹک کے مواد کی بنائی گئی ہے بلکہ اس کو میدے یا آلو سے بنایا جاتا ہے۔ یہ منفرد کٹوری ضلع راجن پور کے علاقے جام پور سے تعلق رکھنے والے عمر نامی نوجوان نے ایجاد کی ہے اسی لئیے اسے جام پوری کٹوری کا نام دیا گیا ہے جس میں لذیذ چنا چاٹ یا دھی بھلے بنا کر پیش کیٸے جاتے ہیں۔ اس منفرد کٹوری میں چاٹ اور دہی بھلے اچھرہ کی علامہ مشرقی کارکیٹ میں بھی دستیاب ہیں۔
  • کھانے
  • اچھرہ
  • لاہور
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now