بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایف آئی اے نے ایف بی آر کو گلوکار راحت فتح علی خان کے 15 سالوں کا بیرون ممالک سفری ریکارڈ فراہم کر دیا

ایف آئی اے نے ایف بی آر کو گلوکار راحت فتح علی خان کے 15 سالوں کا بیرون ممالک سفری ریکارڈ فراہم کر دیا
جمعہ , 06 نومبر 2020ء (406) لوگوں نے پڑھا
ایف آئی اے لاہور نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے 15سال کے دوران بیرون ممالک سفر کے حوالے سے مکمل ریکارڈ فراہم کر دیا ،گلوکار نے 20اپریل2005ء سے17اگست2020ء تک مختلف ممالک کے 485غیر ملکی دورے کئے ، ایف بی آر نے سفری معلومات ملنے کے بعد آمدن کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ہے
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now