
ننکانہ روڈ نزد 238 گ ب کے قریب گاڑی الٹ گئی
جڑانوالہ سے ننکانہ روڈ نزد چک نمبر 238 گ ب کے قریب گاڑی اوور سپیڈ کی وجہ سے الٹ گئی۔ گاڑی الٹ کر نیچے فصلوں میں اتر گئی۔ حادثے کے بعد گاڑی کے پچھلے حصے کو شدید نقصان پہنچا مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی ... مزید پڑھیں