اتوار , 26 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جڑانوالہ تحصیل اور مضافاتی آبادیوں کی تازہ ترین خبروں اور چھوٹے کاروباری حضرات کے بارے میں باخبر رہیں۔ مالیاتی اور کاروباری امدادی پیکجز سے اور کمپنیوں کی آزادانہ کوریج سے باخبر رہیں۔

جڑانوالہ میں بازاروں، خرید و فروخت اور کاروبار کی خبریں

علی رضا الیکٹرونکس آپ کے لئے اسپیشل ٹریکٹر ٹیپ بناتے ہیں

علی رضا الیکٹرونکس آپ کے لئے اسپیشل ٹریکٹر ٹیپ بناتے ہیں

ٹریکٹر پر لگنے والے ہر طرح کے ٹیپ علی رضا نہایت دلکش انداز میں بناتے ہیں۔ ٹریکٹر پاکستان کے دیہی علاقوں کا اہم ترین آلہ ہے جس میں ضروری ہے کہ موسیقی کا نظام موجود ہو علی رضا الیکٹرونکس آپ کے لئ ... مزید پڑھیں
گڑ مٹھاس سے بھرپور سبحان ٹریڈرز کی جانب سے

گڑ مٹھاس سے بھرپور سبحان ٹریڈرز کی جانب سے

جڑانوالہ کا گڑ دیکھنے میں کتنا اچھا لگ رہا ہے یہ گڑ جڑانوالہ میں کاروباری گروپ سبحان ٹریڈرز والوں کی طرف سے پیش خدمت ہے۔ کاروباری گروپ گڑ، شکر، تل، توریا، سرسوں، مونجی، چاول و دیگر زرعی اجناس کی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 23 گ ب میں رہائش کے حوالے سے خوشخبری

چک نمبر 23 گ ب میں رہائش کے حوالے سے خوشخبری

چک نمبر 23 گ ب ستیانہ روڈ جڑانوالہ میں اضافی ماڈل آبادی کا عنقریب افتتاح ہونے جارہا ہے جس کے بعد اہل علاقہ کو رہائش کے حوالے سے سہولت میسر آئے گی۔ اضافی ماڈل آبادی میں اچھے رہائشی علاقے کی تمام ... مزید پڑھیں
 جڑانوالہ روڈ کے گرین بیلٹ پر واقع پٹرول پمپ کو گراکر اراضی پر شجر کاری شروع کردی گئی

جڑانوالہ روڈ کے گرین بیلٹ پر واقع پٹرول پمپ کو گراکر اراضی پر شجر کاری شروع کردی گئی

ڈویژنل کمشنرعشرت علی اور ڈپٹی کمشنر فیمل آباد محمد علی جڑانوالہ روڈ پٹرول پمپ کو گراکر اراضی پر پلانٹیشن کرنے کے عمل کی نگرانی کی۔ کمشنر عشرت علی کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی تجاوزت قائم کرنے کی ا ... مزید پڑھیں
گیلانی محلہ اور دیگر علاقوں میں نکاسی آب کا ناقص منصوبہ ، گھروں کے نکاسی آب کی سطح سے اوپرگٹر اور نالیاں بنا دی گئیں

گیلانی محلہ اور دیگر علاقوں میں نکاسی آب کا ناقص منصوبہ ، گھروں کے نکاسی آب کی سطح سے اوپرگٹر اور نالیاں بنا دی گئیں

شہر جڑانوالہ میں گھروں کے نکاسی آب کی سطح سے اوپر سڑکوں کی گٹر اور نالیاں بنا دی گئی ہیں۔  بدقسمتی سے عرصہ دراز سے جڑانوالہ کے منتخب نمائندے جڑانوالہ کے ترقیاتی کاموں کے لیے ملنے والی گرانٹ&nb ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے غلہ منڈی پانی سے بھرگئی

جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے غلہ منڈی پانی سے بھرگئی

(23 جولائی 2020)جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے موجود غلہ منڈی پانی سے بھر گئی۔ لوگ پانی کے اندر سے گزرنے پر مجبور ہوگئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں انہیں انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کا انارکلی بازار ۱۵ روز کی بندش کے بعد کھل گیا

جڑانوالہ کا انارکلی بازار ۱۵ روز کی بندش کے بعد کھل گیا

جولائی ۱ ۲۰۲۰خبر ہے کہ جڑانوالہ کا مشہور انارکلی بازار ۱۵ روز کی سرکاری بندش کے بعد آج دوبارہ کھل گیا ہے۔ واضح رہے کے کرونا وائرس کے پیش نظر بازار کو بند کیا گیا تھا۔ اب بازار دوبارہ کھل گیا اور ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کی خواتین خوبصورت ماحول دوست شاپنگ بیگز تیار کرنے لگیں

جڑانوالہ کی خواتین خوبصورت ماحول دوست شاپنگ بیگز تیار کرنے لگیں

(21 جنوری 2020)ماحولیاتی تبدیلی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں موسم تبدیل ہورہے ہیں ایسے میں فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں خوبصورت شاپنگ بیگز کی تی ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر کا بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ

(25 مارچ 2020)جڑانوالہ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر  اسسٹنٹ کمشنر نے بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ کیا ہے اور وہاں  آٹے اور دیگر اشیاء کی ذخیرہ اندوذی کے متعلق جائزہ لیا۔ اسسٹن ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت کا ڈی گراؤنڈ ستیانہ روڈ کا دورہ، دکانیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت کا ڈی گراؤنڈ ستیانہ روڈ کا دورہ، دکانیں سیل

(4 جون 2020)جڑانوالہ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت نے ڈی گراؤنڈ ستیانہ روڈ کا دورہ کرکے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے تاجر تذبذب کا شکار

جڑانوالہ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے تاجر تذبذب کا شکار

(1 جولائی 2020) تاجر برادری انتہائی پریشان نظر آتی ہے موجودہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے، اس حوالے سے کچھ تاجر تو حکومتی پالیسی کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار بند رکھنے کے حامی ہیں جبکہ کچھ تاجر کا ... مزید پڑھیں
محکمہ زراعت نے ماش کی کاشت تر وتر حالت میں کرنے  اور قطاروں کافاصلہ ایک فٹ تک رکھنے کی ہدایت کردی

محکمہ زراعت نے ماش کی کاشت تر وتر حالت میں کرنے اور قطاروں کافاصلہ ایک فٹ تک رکھنے کی ہدایت کردی

محکمہ زراعت نے ماہ جولائی کے دوران ماش کی کاشت تر وتر حالت میں کرنے اور قطاروں کافاصلہ ایک فٹ تک رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار ماش کی کاشت کیلئے میرازمین کا انتخاب کریں اور ماش کی منظ ... مزید پڑھیں
ہیلتھ آفیسر جڑانوالہ نے تاج ہسپتال کی غیرمعیاری  لیبار ٹری کو سیل کردیا

ہیلتھ آفیسر جڑانوالہ نے تاج ہسپتال کی غیرمعیاری لیبار ٹری کو سیل کردیا

ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ آفیسر جڑانوالہ نے تاج ہسپتال کی غیرمعیاری لیبار ٹری کو سیل کردیا۔ محکمہ ہیلتھ کی ٹیم کو دیکھ کر عطائی لیڈی ڈاکٹر یاسمین جان الٹراساؤنڈ کرتے ہوئے کمرے سے بھاگ گئی،ڈی ڈی ایچ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی چار غیر قانونی ایجنسیز سیل

جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی چار غیر قانونی ایجنسیز سیل

اسسٹنٹ کمشنرانڈر ٹریننگ ڈاکٹر زنیرہ آفتاب نے جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی انسپکشن کرکے چار غیر قانونی ایجنسیز کو سیل کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون پر عمل درآمد کے حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہی ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں رات دس بجے  ہی اضافہ کردیا گیا،

جڑانوالہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں رات دس بجے ہی اضافہ کردیا گیا،

ملک بھر کی طرح جڑانوالہ میں تیل کی قیمت بڑھنے کی سمری جاری ہوتے ہی شہریوں نے پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے پیٹرول پمپس کا رخ کرلیا پیٹرول پمپ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں جبکہ پمپ مالکان نے پی ... مزید پڑھیں
ستیانا میں مرغی کی دکان پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، چک 37 گ ب کا رہائشی جاں بحق

ستیانا میں مرغی کی دکان پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، چک 37 گ ب کا رہائشی جاں بحق

جڑانوالہ تھانہ ستیانہ کی حدود میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا  مقتول اشتیاق احمد چک نمبر 37گ ب کا رہائشی تھا اور چک نمبر39گ ب میں چکن شاپ پر بیٹھا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں ما ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ چک نمبر 7-جے بی کے قریب ٹرمینل ذخائرواٹر سپلائی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

جڑانوالہ چک نمبر 7-جے بی کے قریب ٹرمینل ذخائرواٹر سپلائی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی فیصل آباد نے فرانسیسی فنڈز سے چلنے والے منصوبے کے تحت 1000 ملی میٹر قطر کی 6.50 کلومیٹر واٹر سپلائی پائپ لائن مکمل کرلی ہے۔ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے چک نمبر 7-جے بی کے قریب ٹ ... مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف جڑانوالہ  پرائم منسٹر لون اسکیم  کے لیے نوجوانوں کی رہنمائی کرے گی

پاکستان تحریک انصاف جڑانوالہ پرائم منسٹر لون اسکیم کے لیے نوجوانوں کی رہنمائی کرے گی

پی ٹی آئی جڑانوالہ کے عہدے داروں نے پرائم منسٹر لون اسکیم کے لیے نوجوانوں کی رہنمائی کا اعلان کیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود ... مزید پڑھیں
چک 65 گ ب میں حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،  قصر نور اور ڈائمنڈ شادی ہال پر تالے لگ گئے، مالک اور منیجر گرفتار

چک 65 گ ب میں حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، قصر نور اور ڈائمنڈ شادی ہال پر تالے لگ گئے، مالک اور منیجر گرفتار

چک 65 گ ب میں حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے قصر نور اور ڈائمنڈ شادی ہال پر تالے لگا دیے اسسٹنٹ کمشنر نے ہال کے مالک اور منیجر دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرا دیا ہے ک ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانداروں پر جرمانہ

جڑانوالہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانداروں پر جرمانہ

ڈپٹی کمشنرضلع فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پرجڑانوالہ اسسٹنٹ کمشنر  انڈر ٹریننگ ڈاکٹر زنیرہ احمد نے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد چیک کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانوں کو سیل کیا جبکہ دکاندا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now