اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 357 گ ب کے گاوٴں میں غلطی سے زہر یلی چیز کھا نے سے ایک سال کا بچہ چل بسا، مختلف حادثات واقعات میں خاتون سمیت 2افراد موت کا شکار ہوگئے

چک نمبر 357 گ ب کے گاوٴں  میں غلطی سے زہر یلی چیز کھا نے سے ایک سال کا بچہ چل بسا، مختلف حادثات واقعات میں خاتون سمیت 2افراد موت کا شکار ہوگئے
جمعہ , 26 جون 2020ء (576) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق جڑنوالہ کے نواحی گائوں 357 گ ب کے محمد حسین کے ایک سالہ بیٹے نے گھر کے صحن میں کھیلتے ہوئے غلطی سے زہریلی چیز منہ میں ڈال لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی، بعد ازاں بچہ چل بسا۔ دیگر واقعات میں احسان علوی پارک میں بعمر 50 سال، رفعت 128 گ ب میں، علاج میں افاقہ نہ ہونے سے چل بسے۔ جبکہ مذید حادثات واقعات میں فرقان اسلام پورہ میں، نصر ت 61 گ ب میں، علی رضا 121گ ب میں، سعدیہ 58 گ ب میں، بختار 584 گ ب میں، ظفر، ظہیر عباس، اکبر علی ، امیر علی گیلانی محلہ میں، شوکت 240 گ ب میں، شگفتہ 128گ ب میں، بلال ، ریاض رشید پارک میں، کو مختلف جگہوں میں ہونے والے چھوٹے بڑے حادثات میں زخمی ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں نازک حالت کے پیش نظر کچھ افراد کو فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہے۔
  • صحت
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now