Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(311) لوگوں نے پڑھا
28 مارچ 2020 جڑانوالہ، جڑانوالہ کے رہائشی 12 زائرین کا کووڈ19 ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ڈی جی خان میں قرنطینہ ان افراد کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ایک افیسر کے مطابق ان کو ان کے گھر والوں سے ملائے جانے کا تجربہ بڑا ہی خوشگوار ہوگا انہوں نے کافی انتظارکیا اپنوں سے ملنے کا۔