جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ بارش سے جل تھل، بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے

جڑانوالہ بارش سے جل تھل، بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (439) لوگوں نے پڑھا
(20 جولائی 2020)جڑانوالہ میں گزشتہ روز گھنے بادل چھانے کے بعد تیز طوفانی بارش ہوئی جس کے نتیجے میں ایک طرف تو لوگوں نے بارش کو خوب انجوائے کیا وہیں دوسری طرف کئی علاقے زیر آب آگئے۔ گلیاں محلے ندی نالوں کا منظر ہیش کرنے لگیں۔ لوگوں کا کہنا تھا پانی ان کی دکانوں میں چلا گیا انتظامیہ کو وقت پر ندی نالوں کی صفائی ستھرائی کی طرف توجہ دینی چاہیے تھی تاکہ بروقت انتظامات سے نقصانات سے نمٹا جاسکتا۔   
  • بچے اور کنبے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now