جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ سے کھڑیانوالہ جانے والی سڑک نہ بن سکی

جڑانوالہ سے کھڑیانوالہ جانے والی سڑک نہ بن سکی
Naveed بدھ , 01 جولائی 2020ء (478) لوگوں نے پڑھا
24 جون 2020جڑانوالہ، جڑانوالہ سے کھڑیانوالہ جانے والی سڑک کی حالت جوں کی توں خراب ہے، شہری اس صورتحال سے سخت نالاں نظر آتے ہیں۔ سونے پہ سہاگہ بارشوں کے بعد حالت مزید خراب ہوجاتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جس طرح دوسری جگہوں پر ترقیاتی کام ہورہے ہیں اس روڈ کی مرمت بھی کی جائے شہریوں کا کہنا ہے عوامی نمائندے اس طرف آکر دیکھیں تو سڑک کی حالت زار کیا ہے اور مسافروں کو کیسی کیسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ 
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now