Naveed
ہفتہ , 20 فروری 2021ء
(531) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ سے ننکانہ روڈ نزد چک نمبر 238 گ ب کے قریب گاڑی اوور سپیڈ کی وجہ سے الٹ گئی۔ گاڑی الٹ کر نیچے فصلوں میں اتر گئی۔ حادثے کے بعد گاڑی کے پچھلے حصے کو شدید نقصان پہنچا مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ گاڑی اوور اسپیڈ کی وجہ سے الٹی۔