جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

میونسپل کمیٹی کی پانی چھڑکاؤ کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی

میونسپل کمیٹی کی پانی چھڑکاؤ کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (316) لوگوں نے پڑھا
(23 جولائی 2020)جڑانوالہ میونسپل کمیٹی کی پانی چھڑکاؤ کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔ گاڑی ٹکڑانے کی وجہ سے اس کا اگلا حصے کو سیدھی طرف سے نقصان پہنچا۔ واقعہ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا آیا یہ واقعہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا یا پھر کیا وجوہات ہیں۔ خوش قسمتی سے واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔       
  • سفر
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now