ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ سے دلبر حسین کا لاہور قلندر کی جانب سے پی ایس ایل ڈیبیو

جڑانوالہ سے دلبر حسین کا لاہور قلندر کی جانب سے پی ایس ایل ڈیبیو
Naveed جمعہ , 03 جولائی 2020ء (352) لوگوں نے پڑھا
(4 دسمبر 2019)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ سے کھلاڑی دلبر حسین نے پی ایس ایل ڈیبیو کیا ہے۔ کئی نامور کھلاڑیوں نے ان کی بولنگ دیکھنے کے بعد تعریفی الفاظ کہے ہیں کہ دلبر حسین ایک اچھی دریافت ہیں اس کا کریڈٹ لاہور قلندر کو جاتا ہے۔ اس سے جڑانوالہ کی شان میں اضافہ ہوا ہے جڑانوالہ کے عوام اس موقع پر بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔ اور دلبر حسین کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ 
  • آرٹس اور تفریح
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now