Naveed
جمعہ , 10 جولائی 2020ء
(540) لوگوں نے پڑھا
(30 جنوری 2017)جڑانوالہ میں کنال برج پر1152 کلومیٹر طویل کراچی سے لاہور موٹروے پر کام جاری ہے۔ جوکہ 230کلومیٹر ایم 3سے بھی منسلک ہوگی۔ پروجیکٹ آگست کے درمیان میں مکمل ہوگا۔ پروجیکٹ سے انفراسٹریکچر میں کافی بہتری آنے کی امید ہے۔ عوام کی خواہش ہے کہ پروجیکٹ جلد سے جلد مکمل ہو۔