طلال چوہدری کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کی والدہ کا گزشتہ روز برضائے الہی سے انتقال ہوگیا تھا مرحومہ کا نماز جنازہ گزشتہ روز ابائی گاؤں چک نمبر 65 گ ب میں نزد اواگت جڑانوالہ رو ... مزید پڑھیں
