
چک نمبر 239 گ ب کی ایک دلفریب صبح میں دوستوں کی ملاقات
یہ مناظر ہیں جڑانوالہ کے چک نمبر 239 گ ب کے جہاں فخری عالم نامی فیس بک صارف نے اپنے فیس بک پیج پر تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ دیہاتوں کی خوبصورت صبح کے مناظر ہوں اور لسی پنیر سری پائے جیسے روایتی ... مزید پڑھیں