جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل جڑانوالہ کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل جڑانوالہ کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

جڑانوالہ میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

دیہاتوں کی شام کا خوبصورت منظر

دیہاتوں کی شام کا خوبصورت منظر

زیرِنظر تصویر کا خوبصورت منظر جڑانوالہ میں پٹھان چک روڈ کا ہے۔ اس تصویر میں دیہاتوں کی شام دکھائی گئی ہےکہ دیہاتوں کی شام کتنی خوبصورت ہوتی ہے جبکہ سورج کے غروب ہونے کا منظر اور پرندوں کیا اپنے ... مزید پڑھیں
چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی کے شفیق بزرگ

چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی کے شفیق بزرگ

کسی علاقے یا گاؤں میں بزرگوں کی موجودگی اس گاؤں میں نوجوانوں کی اچھی تربیت کا ضامن ہوتا ہے ایسے ہی ایک کہانی چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی کی بزرگ شخصیت طارق عاصم کی بھی ہے جو اپنے علاقے میں ایک ش ... مزید پڑھیں
پانچواں شہیدان وطن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ

پانچواں شہیدان وطن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ

جڑانوالہ میں 55 برج میں عید الفطر کے پرمسرت موقع کی مناسبت سے پانچواں سالانہ شہیدان وطن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی خاص بات ٹورنامنٹ کے لئے خاص طور پر پاکستا ... مزید پڑھیں
جامع مسجد علی حسین میں عرس کے سلسلے میں پروگرام منعقدہ؟

جامع مسجد علی حسین میں عرس کے سلسلے میں پروگرام منعقدہ؟

المدینہ کالونی علوی پارک سے مستصل جامع مسجد علی حسین میں 3 اپریل بروز ہفتہ جلسہ دستار فضیلت اور عرس مبارک علی حسین نقوی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد ہوگا۔ دن بھر ہونے والے پروگرام میں خطیب و نع ... مزید پڑھیں
     جڑانوالہ کے حصے میں اعزاز آیا

جڑانوالہ کے حصے میں اعزاز آیا

جڑانوالہ کے نوجوان نے ایک شاندار اعزاز اپنے نام کرکے جڑانوالہ کے رہنے والوں کا نام ایک دفعہ پھر بلند کردیا، تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن مریدکے میں تعینات اسسٹنٹ میونسپل آفیسر (انفراسٹر ... مزید پڑھیں
پنج پلا منڈی بچیانہ کا دل کو چھولینے والی منظر کشی

پنج پلا منڈی بچیانہ کا دل کو چھولینے والی منظر کشی

زیر نظر تصویر پنج پلا منڈی بچیانہ میں نوجوان سلمان شاہکوٹی کی جانب سے بنائی گئی ہے جس میں نوجوان درمیان میں  کھڑے ہوکر اپنی تصویر بنوارہا ہے۔ مقام کی خوبصورتی تصویر کے اندر نمایاں نظر آرہی ہ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 23 گ ب میں چوہدری شفیع کی بنائی گئی چاولوں کی دیگ

چک نمبر 23 گ ب میں چوہدری شفیع کی بنائی گئی چاولوں کی دیگ

جڑانوالہ، گاؤں کا خوبصورت منظر جہاں سردی کے ایک خوبصورت دن میں مقامی کھانا بنانے والے چوہدری شفیع چک نمبر 23 گ ب والے اپنی بنائی گئی دیگ کے پاس موجود ہیں جبکہ علاقے کے دیگر اہل علاقہ کا گھیرا ہے۔ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں بادلوں کے ڈیرے،  آئندہ 5 روز تک بارش کا امکان

جڑانوالہ میں بادلوں کے ڈیرے، آئندہ 5 روز تک بارش کا امکان

ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے چک نمبر 648  گ ب کا موسم ان دنوں انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے۔  آسمان پر بادلوں کا راج ہے۔ وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے ۔ گرمی کا زور ٹوٹ چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کا موسم خوش گوار ہوگیا

جڑانوالہ کا موسم خوش گوار ہوگیا

ملک بھر کی طرح ان دنوں فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں بھی مون سون کا سیزن جاری ہے۔ تحصیل کا موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے اس بات سے قطعہ نظر کے کچھ علاقوں میں بارش کے بعد پانی کھڑا ہوگیا۔ وقفے و ... مزید پڑھیں
چک 23 گ ب کے حولدار محمد ایوب جٹ کھیلوں میں طلائی تمغہ یافتہ

چک 23 گ ب کے حولدار محمد ایوب جٹ کھیلوں میں طلائی تمغہ یافتہ

(23 جولائی 2020)جڑانوالہ 23 گ ب کے حولدار محمد ایوب جٹ جنہوں نے جڑانوالہ کا نام روشن کردیا ہے۔ انہوں نے آرمی میں رہتے ہوئے کشتی کے مقابلوں سمیت دوسرے کھیلوں کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتے۔ علاقے کے ... مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی کی پانی چھڑکاؤ کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی

میونسپل کمیٹی کی پانی چھڑکاؤ کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی

(23 جولائی 2020)جڑانوالہ میونسپل کمیٹی کی پانی چھڑکاؤ کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔ گاڑی ٹکڑانے کی وجہ سے اس کا اگلا حصے کو سیدھی طرف سے نقصان پہنچا۔ واقعہ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا آیا یہ واقعہ ڈ ... مزید پڑھیں
ستیانہ جڑانوالہ کا تاریخی گھوڑا ریلوے ٹریک

ستیانہ جڑانوالہ کا تاریخی گھوڑا ریلوے ٹریک

(9 مئی 2019)چک نمبر ۵۹۱ ج ب ستیانہ جڑانوالہ میں تاریخی ریلوے ٹریک کی بھی اپنی ہی بات ہے جو نہ صرف روڈ اور کھیتوں کے ساتھ ساتھ چلتا ہے بلکہ گھروں اور دکانوں کے ساتھ ساتھ بھی ایسے چلتا ہے جیسے ان کو ایک ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کی سونیا صدف نے کبڈی میں پاکستان کی نمائندگی کرکے نام روشن کردیا

جڑانوالہ کی سونیا صدف نے کبڈی میں پاکستان کی نمائندگی کرکے نام روشن کردیا

(17 جون 2020)تین فروری ۲۰۱۶ دوپہر کے وقت شہر کی ایک دُکان کے باہر دھوپ میں بیٹھے اللہ دتہ گاہکوں کا انتظار کر رہے تھے تو ان کے فون کی گھنٹی بجی۔ فون سنتے ہی وہ اتنے پُرجوش ہوئے کہ ان کی آنکھیں نم ہوگئی ... مزید پڑھیں
گرین پاکستان کے پروگرام کے تحت جڑانوالہ کھڑیانوالہ روڈ پر پودے لگائے گئے

گرین پاکستان کے پروگرام کے تحت جڑانوالہ کھڑیانوالہ روڈ پر پودے لگائے گئے

(28 آگست 2019)پلانٹ فار پاکستان مہم کے دوسرے مرحلے کا آج کھڑیانوالہ جڑانوالہ بائی پاس، فیصل آباد میں آغاز کیا گیا جس کا مقصد دو دن میں 1000 درخت لگانا ہے۔ انٹرلوپ لمیٹڈ کے ملازمین انتہائی جوش و خروش ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں بنگا گاوٗں میں ۲۷ ستمبر کو بھگت سنگھ کی پیدائش ہوئی

جڑانوالہ میں بنگا گاوٗں میں ۲۷ ستمبر کو بھگت سنگھ کی پیدائش ہوئی

(27 ستمبر 2019)مشہور آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کی پیدائش آج ہی کے دن فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے بنگا گاوٗں میں ہوئی۔ بھگت سنگھ کا شمار آزادی کے ان متوالوں میں ہوتا ہے جن کو پاکستان اور ہندوستا ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ روڈ پر شہدا کارساز کی یاد میں شمعیں روشن

جڑانوالہ روڈ پر شہدا کارساز کی یاد میں شمعیں روشن

(19 اکتوبر 2019)خبر ہے کہ جڑانوالہ روڈ پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کی یاد میں شمع روشن کی گئیں۔ شرکا نے کراچی میں شہید ہونے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ شرکا نے بینرز اٹ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کے منور شکیل اخبار فروش، موچی ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر اور مصنف بھی۔۔

جڑانوالہ کے منور شکیل اخبار فروش، موچی ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر اور مصنف بھی۔۔

(7 نومبر 2019)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کی دھرتی باصلاحیت افراد سے بھری پڑی ہے۔ ایک ایسے ہی باصلاحیت منور شکیل بھی ہیں جوکہ پیشہ سے ایک موچی ہیں اور اخبار بھی بیجتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک شاعر ... مزید پڑھیں
گاؤں ڈھنوانہ چک 91 ر ب کا تاریخی سکھ گوردوارہ

گاؤں ڈھنوانہ چک 91 ر ب کا تاریخی سکھ گوردوارہ

(4 جولائی 2020)جڑانوالہ میں واقع آپ اس قدیم سکھ گوردوارے کو دیکھ سکتے ہیں یہ گوردوارہ گاؤں ڈھنوانہ چک 91 آر بی میں واقع ہے۔ اس گاؤں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقسیم ہند سے پہلے اس گاؤں میں سکھ رہتے ت ... مزید پڑھیں
سکھ  یاتری کا جڑانوالہ میں اپنے علاقے میں 72 سال بعد آمد

سکھ یاتری کا جڑانوالہ میں اپنے علاقے میں 72 سال بعد آمد

(12 نومبر 2019)کرتارپور آنے والے امریکہ سے ایک سکھ یاتری 72 سالوں بعد اپنے پیدائشی وطن جڑانوالہ آئے اس موقع پر وہ خوشی سے نہال تھے۔ ہر بنس سنگھ نامی سکھ 72 سال ہہلے تقسیم کے موقع پر ہندستان منتقل ہوگ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ سے دلبر حسین کا لاہور قلندر کی جانب سے پی ایس ایل ڈیبیو

جڑانوالہ سے دلبر حسین کا لاہور قلندر کی جانب سے پی ایس ایل ڈیبیو

(4 دسمبر 2019)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ سے کھلاڑی دلبر حسین نے پی ایس ایل ڈیبیو کیا ہے۔ کئی نامور کھلاڑیوں نے ان کی بولنگ دیکھنے کے بعد تعریفی الفاظ کہے ہیں کہ دلبر حسین ایک اچھی دریافت ہیں اس کا کر ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now