Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(314) لوگوں نے پڑھا
(30 جون 2020)تفصیلات کے مطابق کنال روڈ برج پر موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔