جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ستیانہ جڑانوالہ کا تاریخی گھوڑا ریلوے ٹریک

ستیانہ جڑانوالہ کا تاریخی گھوڑا ریلوے ٹریک
Naveed جمعرات , 09 جولائی 2020ء (299) لوگوں نے پڑھا
(9 مئی 2019)چک نمبر ۵۹۱ ج ب ستیانہ جڑانوالہ میں تاریخی ریلوے ٹریک کی بھی اپنی ہی بات ہے جو نہ صرف روڈ اور کھیتوں کے ساتھ ساتھ چلتا ہے بلکہ گھروں اور دکانوں کے ساتھ ساتھ بھی ایسے چلتا ہے جیسے ان کو ایک دوسرے سے محبت ہے۔ یہ ٹریک سر گنگا رام نے 1898 میں تعمیر کروایا تاکہ چک میں آبپاشی کیلئے مشینری کو چک تک باآسانی پہنچایا جائے۔  یہ اصل میں گھوڑا ٹرین کہلاتی تھی۔ گھوڑے سے گھسیٹ کر یہ ناول فریٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ گنگا پور کی گھوڑا ٹرین کے نام سے مشہور تھی اور 1998 تک اس کا کام چل رہا تھا لیکن پھر ایسی بند ہوئی کہ دوبارہ نہ کھل سکی۔
  • سفر
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now