جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل جڑانوالہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو جڑانوالہ کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

جڑانوالہ میں صحت کے بارے میں خبریں

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، کمسن بچی کی ماں جانبحق

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، کمسن بچی کی ماں جانبحق

جڑانوالہ کے علاقہ میں ڈاکٹر اور اس کے عملے کی غفلت سے خاتون جان بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ کی حدود میں نائی والا موڑ پر واقع رحمان پولی ہسپتال کے 2 ڈاکٹروں اور 1 نرس نے چک نمبر 282 گ ب ... مزید پڑھیں
ٹریفک حادثے میں سرکاری افسر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

ٹریفک حادثے میں سرکاری افسر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

جڑانوالہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں سرکاری افسر شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انکروچمنٹ انسپکٹر صفدر نور موٹرسائیکل پر پُل شہروآنہ سفر کررہے تهے کے مخالف سمت سے آنے والی تیز رفت ... مزید پڑھیں
بھگت سنگھ کے جڑانوالہ کی ایک اور عظیم انسان کا کارنامہ!

بھگت سنگھ کے جڑانوالہ کی ایک اور عظیم انسان کا کارنامہ!

جڑانوالہ کو اعزاز حاصل ہے کہ یہاں ایک مشہور آزادی کے متوالے کی جائے پیدائش ہے جی میں اسی بھگت سنگھ کی بات کررہا ہوں جس نے اپنے انفرادی فعل سے کچھ سرپھرے دوستوں کے ساتھ مل کر انگریز سرکار کو ناکو ... مزید پڑھیں
نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے خوشخبری

نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے خوشخبری

نفسیاتی مسائل ہمارے معاشرے کے افراد کا ایک اہم عارضہ بن چکا ہے ایک رپورٹ کے مطابق 5 کروڑ سے زیادہ پاکستانی نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں جن کو کسی نا کسی درجے میں علاج معالجہ کی ضرورت ہے۔ ہمارے یہاں ... مزید پڑھیں
کھرڑیانوالہ میں محکمہ صحت کی جانب سے سال نو کی بڑی کاروائی

کھرڑیانوالہ میں محکمہ صحت کی جانب سے سال نو کی بڑی کاروائی

جڑانوالہ میں ادویات بنانے والی فیکٹری پر محکمہ صحت کی ٹیموں نے چھاپہ مار کر بڑے پیمانے میں غیر معیاری، غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد کرلیں۔ محکمہ صحت نے مالکان کے خلاف استغاثہ دائر کردیا۔ تفصیلات ک ... مزید پڑھیں
فری میڈیکل کیمپ چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں

فری میڈیکل کیمپ چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں

چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا۔ کیمپ جامع مسجد گلزار مدینہ چوک والی کے قریب لگے گا۔ کیمپ کی تاریخ جنوری 8 بروز جمعہ ہے جبکہ اوقات کار صبح 9 بجے سے 12 کے درمیان ہیں۔ فری کیمپ ینگ ویل ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کا مین چوک منشیات میں مبتلا افراد کا مسکن

جڑانوالہ کا مین چوک منشیات میں مبتلا افراد کا مسکن

جڑانولہ، شہر کے مرکز میں واقع اس چوک کی اہمیت بہت زیادہ ہے جبکہ یہاں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح چوک کو منشیات کے عادی افراد نے اپنا مسکن بنایا ہوا ہے، یہ صورتحال نا صرف لوگوں کو منشیا ... مزید پڑھیں
غلہ منڈی میں گڑ کی ڈھیریاں گندی جگہ لگنے سے اہل علاقہ میں اضطراب

غلہ منڈی میں گڑ کی ڈھیریاں گندی جگہ لگنے سے اہل علاقہ میں اضطراب

جڑانوالہ میں غلہ منڈی میں گڑ کی ڈھیریاں گندی جگہ لگتی ہیں۔ نوجوان وسیم شاہد کا کہنا تھا کہ وہ گڑ خریدنے غلہ منڈی گئے جہاں پر گندی جگہ پر گڑ رکھا دیکھ کر وہ خریدے بغیر ہی واپس آگئے۔ گلی نما جگہ جہ ... مزید پڑھیں
نادرا آفس کورونا ایس او پی پھیلانے کا مرکز

نادرا آفس کورونا ایس او پی پھیلانے کا مرکز

چراغ تلے اندھیرا کڑوروں روپے کا ریونیو دینے والے حکومتی ادارے  نے کرونا ایس او پی کی دھجیاں اڑا دیں انتظامیہ نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز قبل مقامی ایم این اے مل ... مزید پڑھیں
کورونا ایس اوپی کی خلاف ورزی ، شادی ہال پرجرمانہ

کورونا ایس اوپی کی خلاف ورزی ، شادی ہال پرجرمانہ

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں کورونا ایس اوپی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے انسداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر رائل گارڈن میرج ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ ہسپتال کے لیے ڈائیلسز مشین کا عطیہ

تاندلیانوالہ ہسپتال کے لیے ڈائیلسز مشین کا عطیہ

تاندلیانوالہ کے مخیر حضرات کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ایک عدد ڈائلیسز مشین عطیہ کی گئی۔ سماجی شخصیت الطاف حسین اور یوسف چوہان نے اپنی طرف سے پندرہ لاکھ مالیت کی ڈائلیسز مشین ہسپتال ک ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈیجیٹل ایکسرے مشین 625 ایم اے کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح  مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر زنیرہ آفتاب نے کیا۔ زنیرہ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں ہیلتھ آفیسر نے جعلی رپورٹ جاری کرنے پر ہسپتال اور کلینک سیل کردیا

جڑانوالہ میں ہیلتھ آفیسر نے جعلی رپورٹ جاری کرنے پر ہسپتال اور کلینک سیل کردیا

تحصیل جڑانوالہ میں  سی ای او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹر مشتاق سپرا کی ہدایت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راناعبدالواجد اور ڈپٹی ڈرگ انسپکٹر محمد عثمان یونس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے  مدتوں ... مزید پڑھیں
خانوآنہ کی یونین کونسل نمبر43میں ایک اور پولیوکیس کا انکشاف

خانوآنہ کی یونین کونسل نمبر43میں ایک اور پولیوکیس کا انکشاف

جڑانوالہ میں ایک اور پولیو کیس اورویکسینیشن غائب ہونے کےانکشاف پر محکمہ صحت میں کھلبلی مچ گئی،ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ کوآرڈینیٹرنے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کےافسران کی لاپرواہ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے غلہ منڈی پانی سے بھرگئی

جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے غلہ منڈی پانی سے بھرگئی

(23 جولائی 2020)جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے موجود غلہ منڈی پانی سے بھر گئی۔ لوگ پانی کے اندر سے گزرنے پر مجبور ہوگئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں انہیں انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ... مزید پڑھیں
محمد علی پارک کی گلیوں کی انتہائی خراب حالت

محمد علی پارک کی گلیوں کی انتہائی خراب حالت

(23 جولائی 2020)جڑانوالہ میں واقع محمد علی پارک کی گلیوں کی انتہائی خراب حالت ہوگئی ہے۔ پہلے ہی گلیوں میں صفائی ستھرائی کا مناسب نظام نہیں تھا اب جبکہ بارش کے بعد سے حالت مذید خراب ہوگئی ہے۔ گلیاں پ ... مزید پڑھیں
بکر منڈی سب ڈویژن کے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بکر منڈی سب ڈویژن کے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

15 جولائی 2020جڑانوالہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک لائن مین نیا میٹر لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ فیسکو کا لائن مین عرفان حیدر فیصل آباد میں میٹر لگارہا تھا کہ بجلی کے ذوردا ... مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس ٹیم جڑانوالہ کی لوگوں کو ایس او پیز کی آگاہی مہم

ٹائیگر فورس ٹیم جڑانوالہ کی لوگوں کو ایس او پیز کی آگاہی مہم

10 جولائی 2020ٹائیگر فورس ٹیم جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کے جوانوں نے احساس سنٹرز پر بس اڈوں پر بازاروں میں لوگوں کو ایس او پیز کے بارے میں آگاہ کیا اور ماسک کی پابندی کے حوالے سے آگہی دی۔ واضح رہے کہ ٹ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کے چار رہائشی اور کمرشل علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن

جڑانوالہ کے چار رہائشی اور کمرشل علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن

(10 جولائی 2020)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں تازہ ترین سمارٹ  لاک ڈاؤن لگایا ہے جس کے تحت 4 کمرشل اور رہائشی  علاقوں میں کرونا وائرس کے حوالے کے تحت لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤ ... مزید پڑھیں
 جڑانوالہ میں ختنے کرتے وقت بچے کو مردانہ صفات سے محروم کردیا گیا

جڑانوالہ میں ختنے کرتے وقت بچے کو مردانہ صفات سے محروم کردیا گیا

(10 مئی 2019) جڑانوالہ سے افسوسناک خبر ہے کی نجی ہسپتال کے ڈاکٹر نے چار سالہ بچے کے ختنے کرتے وقت اسے مردانہ صفات سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منڈی روڈالہ کی شمیم اپنے چار سالہ بیٹے مان کے ختن ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now