جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 644 گ ب کی گلیاں اور میدان تالاب بن گئے، مکین بے یار و مدد گار

چک 644 گ ب کی گلیاں اور میدان تالاب بن گئے، مکین بے یار و مدد گار
Naveed منگل , 04 اگست 2020ء (681) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 644 گ ب کی آبادی کا حالیہ بارشوں سے برا حال  ہوگیا ۔ لیکن کئی روز گزرجانے کے باوجود مقامی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا ۔ پورا علاقہ ایک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے ۔ مکینوں کا جینا دوبھر ہوگیا ۔ آمد و رفت تو کسی اذیت سے کم نہیں ہے یہاں پر۔ لیکن میونسپل کمیٹی یا تحصیل انتظامیہ اس اہم عوامی مسئلہ سے بے فکر ہے۔ متعلقہ اداروں کی بے حسی عروج پر ہے مقامی باشندوں نے کئی بار شکایت کی گئی کہ اس  مسئلے کو حل کیا جائے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ۔ اہل علاقہ نے ایک بار پھر حکومت پنجاب سے اپیل ہے کہ اس علاقے کی حالت پر رحم کی جائے 
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now