جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 278 گ ب کے قریب موٹر وے پر خطرناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی

چک 278 گ ب کے قریب موٹر وے پر خطرناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی
Naveed بدھ , 26 اگست 2020ء (262) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں  جڑانوالہ سے لاہور موٹروے پر چک نمبر 278گ ب کے قریب بارش کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 7 افراد کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جڑانوالہ  منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتاری اور بارش میں سلپنگ کی وجہ سے پیش آیا۔ البتہ حادثہ کے زخمیوں کی جان بچانے کیلئے انہیں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now