ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 240 گ ب سنگھ پورہ میں ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق، 3 افراد زخمی

چک نمبر 240 گ ب سنگھ پورہ میں ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق، 3 افراد زخمی
ہفتہ , 22 اگست 2020ء (261) لوگوں نے پڑھا
تحصیل جڑانوالہ تھانہ سٹی کی حدود 240موڑ سید والا روڈ پر تیز رفتار ٹرالے نے موٹر سائیکل سواروں کو پیچھے   سے ٹکر ماری۔  جسکے نتیجہ میں  6 سالہ بچی سونیا  جاں بحق ہوگئی ۔ جبکہ  والدہ خالدہ والد عابد حسین اور 12سالہ زین شدید زخمی ہو گئے جنکو ریسیکو 1122نے طبی امداد دی اور لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا۔ متوفی نواحی گاؤں چک نمبر 352گ ب کے رہنے والے ہیں پولیس نے سیمنٹ سے لدے ٹرالے کو قبضہ میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now