Naveed
جمعہ , 10 جولائی 2020ء
(354) لوگوں نے پڑھا
23, جنوری 2018تفصیلات کے مطابق شادی کی ایک بارات جڑانوالہ سے 2ویگنوں میں واپس لاہور آرہی تھی کہ راستے میں ننکانہ روڈ بار جیو شاہ کے قریب مسلح ڈاکوﺅں نے بارات کو زبردستی رکوا کر لو ٹ لیا۔ پولیس کا کہناہے کہ ڈاکوباراتیوں سےقیمتی سامان طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے ہیں تاہم ڈاکوﺅں کی تلاش جاری ہے اور جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔