بدھ , 24 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سکھ یاتری کا جڑانوالہ میں اپنے علاقے میں 72 سال بعد آمد

سکھ  یاتری کا جڑانوالہ میں اپنے علاقے میں 72 سال بعد آمد
Naveed جمعہ , 03 جولائی 2020ء (304) لوگوں نے پڑھا
(12 نومبر 2019)کرتارپور آنے والے امریکہ سے ایک سکھ یاتری 72 سالوں بعد اپنے پیدائشی وطن جڑانوالہ آئے اس موقع پر وہ خوشی سے نہال تھے۔ ہر بنس سنگھ نامی سکھ 72 سال ہہلے تقسیم کے موقع پر ہندستان منتقل ہوگئے تھے۔  اس موقع پر انہوں نے انتہائے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے میں دوبارہ پیدا پوا پوں۔ انہوں نے اپنا گاؤں دیکھا ان کی خواہش تھی کہ اپنے بچپن کے دوست محمد شریف سے ملاقات کرے لیکن صد افسوس ان کے دوست کا انتقال ہوچکا ہے۔ علاقے کے لوگوں نے بھی ان کی خوب آؤ بھگت کی اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ 
  • سفر
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now