جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل جڑانوالہ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ جڑانوالہ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

جڑانوالہ کے علاقائی مسائل کی خبریں

گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان

گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان

جڑانوالہ میں لاہور روڈ پر واقع محلہ نواز کالونی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث گندگی پھیلنے لگی۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 دنوں سے محلے کی صفائی ستھرائی کے لئے متعلقہ محکمے کے افراد نے ادھر ... مزید پڑھیں
25 لاکھ روپے مالیت کے گھوڑے کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا

25 لاکھ روپے مالیت کے گھوڑے کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا

جڑانوالہ کے علاقے میں  بے زبان جانور کو زہر دے کر مار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 120 گ ب میں  25 لاکھ روپے مالیت کے گھوڑے کو نامعلوم افراد نے چارے میں زہر کھلا دیا جس سے قیمتی گھوڑا جانبح ... مزید پڑھیں
6 سالہ بچہ نہر میں کیسے گرا؟

6 سالہ بچہ نہر میں کیسے گرا؟

جڑانوالہ کے علاقے میں نہر میں ڈوب کر بچہ جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر پلی میں فیصل آباد روڈ کے قریب واقع نہر پر 6 سالہ بچہ لکھن اپنی والدہ کے ہمراہ کپڑے دھونے آیا تھا، اچانک پاؤں پھسلنے سے ن ... مزید پڑھیں
انتظامیہ کی جانب سے شاندار اقدام، ٹریفک کی روانی بحال

انتظامیہ کی جانب سے شاندار اقدام، ٹریفک کی روانی بحال

جڑانوالہ میں شہر کے بازاروں میں انتظامیہ کی جانب سے احسن قدم اُٹھایا گیا جس کے بعد سے ٹریفک کے مسائل جو بازاروں میں درپیش رہتے تھے اس میں کافی حد تک کمی آگئی۔ عوام کی جانب سے سکون کا سانس لیا گیا ... مزید پڑھیں
حکام بالا جناح اسٹیڈیم سے ستیلی ماں والا سلوک کررہی ہے

حکام بالا جناح اسٹیڈیم سے ستیلی ماں والا سلوک کررہی ہے

جناح اسٹیڈیم جڑانوالہ کا اکلوتا اسٹیڈیم ہے جہاں مقامی نوجوانوں کو کھیلنے کی سہولت حاصل ہے حکومت و انتظامیہ سے علاقے کو لوگوں نے شدید شکوہ کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ کوئی دوسرا اسٹیڈیم جڑانوالہ کے نو ... مزید پڑھیں
قادیانیوں کا داخلہ ممنوع کی تحریر آویزاں کرنے پر مقدمہ درج، وکلاء سراپا احتجاج

قادیانیوں کا داخلہ ممنوع کی تحریر آویزاں کرنے پر مقدمہ درج، وکلاء سراپا احتجاج

مورخہ 8 جنوری کو بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کے وکلاء کی جانب سے مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وکلاء نے ہڑتال ڈی ایس پی کھڑیانوالہ کی جانب سے دودھ فروش دکاندار پر اس کے عمل جس میں اس ... مزید پڑھیں
مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد پانی کھڑا ہوگیا

مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد پانی کھڑا ہوگیا

جڑانوالہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں گھٹنوں گھٹنوں پانی کھڑا ہوگیا۔ لکڑ منڈی کے علاقے میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فیصل آباد ب ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کا مین چوک منشیات میں مبتلا افراد کا مسکن

جڑانوالہ کا مین چوک منشیات میں مبتلا افراد کا مسکن

جڑانولہ، شہر کے مرکز میں واقع اس چوک کی اہمیت بہت زیادہ ہے جبکہ یہاں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح چوک کو منشیات کے عادی افراد نے اپنا مسکن بنایا ہوا ہے، یہ صورتحال نا صرف لوگوں کو منشیا ... مزید پڑھیں
ہاؤسنگ کالونی 127 میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ بجھانے میں مصروف

ہاؤسنگ کالونی 127 میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ بجھانے میں مصروف

جڑانوالہ، ہاؤسنگ کالونی 127 میں ایک بنگلے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے بنگلے کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل کا آغاز کردیا۔ عینی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 381 ج ب شمالی میں سیوریج کے گندے پانی کا مسئلہ

چک نمبر 381 ج ب شمالی میں سیوریج کے گندے پانی کا مسئلہ

چک نمبر 381 ج ب شمالی میں سیوریج کی نالیوں سے پانی ابل کر گلیوں کو بھر چکا ہے گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہورہا ہے۔ اہل علاقہ صورتحال سے انتہائی کرب کا شکار ہے۔ لوگوں نے حکام و انتظامیہ سے پرز ... مزید پڑھیں
چک نمبر 379 گ ب کے لئے سوئی گیس اسکیم کا افتتاح

چک نمبر 379 گ ب کے لئے سوئی گیس اسکیم کا افتتاح

جڑانوالہ، چک نمبر 379 گ ب میں سوئی گیس اسکیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ علاقے کے لوگوں کی جانب سے اس موقع پر بہت خوشی کا اظہار کیا گیا۔ سوئی گیس کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی نواب شیر وسیر نے کیا اس موقع ... مزید پڑھیں
 آواگت سکول کے سامنے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

آواگت سکول کے سامنے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

 تحصیل جڑانوالہ کے علاقے آواگت ہائیر سکینڈری سکول کے سامنے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ اس سکول سے گورنرچوہدری محمد سرور نے بھی تعلیم حاصل کی ہے۔ سڑک اس قدر تباہ ہو چکی ہے کہ دوسری جانب کی سڑ ... مزید پڑھیں
ایس پی جڑانوالہ کی کھلی کچہری

ایس پی جڑانوالہ کی کھلی کچہری

ایس پی جڑانوالہ ناصر محمود باجوہ نےعوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے تحصیل جڑانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے ایس پی جڑانوالہ کو اپنے مسائل سے آگاہ ... مزید پڑھیں
رضا آباد کی گلیوں میں نکاسی آب کی صورت حال ابتر

رضا آباد کی گلیوں میں نکاسی آب کی صورت حال ابتر

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے محلہ رضا آباد میں ان دنوں گندگی اور غلاضت کا اراج ہے ۔ گلیوں میں  نکاسی آب کی نظام میں خرابی کے باعث مقامی آبادی اذیت میں مبتلا ہے۔ علاقہ مکینوں نے ٹاو ... مزید پڑھیں
قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کا ر وا ئی کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ

قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کا ر وا ئی کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ

اشیائے ضروریہ کے سرکاری طور پر مقررکردہ نرخوں پر سختی سے عملدرآمد کرایاجارہاہے۔اس ضمن میں قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کے منفی رحجان کی حوصلہ شکنی بھی جاری ہے لہذا دکاندار صارفین سے طے شدہ قیمتیں ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں حبس بے جا میں رکھے گئے بچے بازیاب

جڑانوالہ میں حبس بے جا میں رکھے گئے بچے بازیاب

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس پی جڑانوالہ کو 5 لاکھ روپے رشوت نہ دینے کی وجہ سے ایس پی جڑانوالہ نے شریف اور غریب شہری کے گھر پر قبضہ کر لیا اور شہری کے اہل خانہ کو بھی تالہ لگا کرگھرکے اندر حبس بے جا میں ر ... مزید پڑھیں
محلہ انوار آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات

محلہ انوار آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات

تحصیل جڑانوالہ کے علاقے محلہ انوار آباد میں صفائی کی صورت حال ابتر ہوگئی ۔ نکاسی آب کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ۔  بچے بڑے سب ہی کا آنا جانا محال ہوگیا کئی بار متعل ... مزید پڑھیں
بلدیہ کالونی میں ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑکرغائب، شہریوں کا جینا محال

بلدیہ کالونی میں ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑکرغائب، شہریوں کا جینا محال

میونسپل کالونی میں مرحوم سابق ایم پی اے چوہدری اظہر حسین ی رہائش گاہ کے سامنے واقع پارک کے اطراف میں بارزاروں میں لاکھوں روپے کی لاگت سے زیر زمین سیوریج پائپ لائن ڈالے گئے مگر متعلقہ محکموں کی م ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا

جڑانوالہ میں پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا

تحصیل جڑانوالہ میں ہسپتالوں کے باہر رش کے دوران پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث پارکنگ مافیا نے موٹر سائیکل اور کار کی پارکنگ فیس ڈبل کر دی۔ بحث کرنے و ... مزید پڑھیں
آفیسرزکالونی میں سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

آفیسرزکالونی میں سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

تحصیل جڑانوالہ میں فیصل آباد روڈ پر واقع آفیسرز کالونی کا سیوریج سسٹم کئی دنوں سے ناکارہ ہونے کے باعث گندے پانی کے گٹر ابل پڑے ہیں گندے پانی کا نکاس نہ ہونے پر کالونی میں غلاظت و گندگی کے ڈھیروں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now