Naveed
جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(326) لوگوں نے پڑھا
(21 جنوری 2020)ماحولیاتی تبدیلی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں موسم تبدیل ہورہے ہیں ایسے میں فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں خوبصورت شاپنگ بیگز کی تیاری کی ذمہ داری اٹھائی ہے خواتین نے، جڑانوالہ کی خواتین نا صرف شاپنگ بیگز تیار کرتی ہیں بلکہ وہ بیگز خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہوتے ہیں۔ حکومت کو بھی اس عمل کی حکومتی سطح پر پزیرائی کرنی چاہیے اور عوام میں یہ شعور اجاگر کرنا چاہیے کہ وہ پلاسٹک بیگز کا استعمال کم کریں اور متبادل بیگز کے استعمال کی طرف جائیں۔