جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جڑانوالہ تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

جڑانوالہ بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، کمسن بچی کی ماں جانبحق

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، کمسن بچی کی ماں جانبحق

جڑانوالہ کے علاقہ میں ڈاکٹر اور اس کے عملے کی غفلت سے خاتون جان بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ کی حدود میں نائی والا موڑ پر واقع رحمان پولی ہسپتال کے 2 ڈاکٹروں اور 1 نرس نے چک نمبر 282 گ ب ... مزید پڑھیں
دیہاتوں کی شام کا خوبصورت منظر

دیہاتوں کی شام کا خوبصورت منظر

زیرِنظر تصویر کا خوبصورت منظر جڑانوالہ میں پٹھان چک روڈ کا ہے۔ اس تصویر میں دیہاتوں کی شام دکھائی گئی ہےکہ دیہاتوں کی شام کتنی خوبصورت ہوتی ہے جبکہ سورج کے غروب ہونے کا منظر اور پرندوں کیا اپنے ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے انتقال پُرملال

اطلاع برائے انتقال پُرملال

جڑانوالہ کے علاقہ منڈی بچیانہ نزد پولیس چوکی رمضان ہاؤس  کے رہائشی حاجی شاہ ولی خان (ریٹائرڈ صوبیدار) کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ 8 جون 2021 بروز منگل صبح 8:30 بجے انکی رہائش ... مزید پڑھیں
6 سالہ بچہ نہر میں کیسے گرا؟

6 سالہ بچہ نہر میں کیسے گرا؟

جڑانوالہ کے علاقے میں نہر میں ڈوب کر بچہ جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر پلی میں فیصل آباد روڈ کے قریب واقع نہر پر 6 سالہ بچہ لکھن اپنی والدہ کے ہمراہ کپڑے دھونے آیا تھا، اچانک پاؤں پھسلنے سے ن ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے انتقال پُرملال

اطلاع برائے انتقال پُرملال

جڑانوالہ کے محلہ شاہد ٹاؤن کے رہائشی اور جڑانوالہ بار کونسل کے سینئیرترین وکیل سید محمد ارشاد حسین شاہ سبزواری کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم جڑانوالہ تحصیل کی اہم علمی و ادبی شخصیت تھ ... مزید پڑھیں
جامع مسجد علی حسین میں عرس کے سلسلے میں پروگرام منعقدہ؟

جامع مسجد علی حسین میں عرس کے سلسلے میں پروگرام منعقدہ؟

المدینہ کالونی علوی پارک سے مستصل جامع مسجد علی حسین میں 3 اپریل بروز ہفتہ جلسہ دستار فضیلت اور عرس مبارک علی حسین نقوی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد ہوگا۔ دن بھر ہونے والے پروگرام میں خطیب و نع ... مزید پڑھیں
نوجوان لائن مین کی دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے ہلاکت

نوجوان لائن مین کی دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے ہلاکت

افسوسناک واقعہ میں فیسکو سب ڈویژن جڑانوالہ کے نوجوان لائن مین رانا محمد عاشق دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے بعد ازاں ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی نعش پول سے اتاری لوگوں کی بڑی ت ... مزید پڑھیں
سماجی شخصیت ساجد خان ایڈووکیٹ کے انتقال کے دکھ کی گھڑی

سماجی شخصیت ساجد خان ایڈووکیٹ کے انتقال کے دکھ کی گھڑی

جڑانوالہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جڑانوالہ کے اہم کارکن ساجد خان ایڈوکیٹ گزشتہ دنوں اپنے خالق حقیقی سے جاملے جڑانوالہ کے لوگ ان کے انتقال پر غمزدہ ہوگئے لوگوں کا کہنا تھا وہ اپنے ایک مخلص دوست او ... مزید پڑھیں
رانا عبدالمناف کا انتقال پرملال

رانا عبدالمناف کا انتقال پرملال

شخصیات پرنسپل رانا عبدالقیوم ڈاکٹر، رانا عبدالواجد  میڈیکل سپریڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ  کے بڑے بھائی، رانا محسن قیوم ایڈووکیٹ کے چچا رانا عبدالمناف مافا سابق کونسلر بلدیہ جڑانوال ... مزید پڑھیں
اعلان برائے گمشدگی حاجی محمد سلیمان

اعلان برائے گمشدگی حاجی محمد سلیمان

ملک محمد انور کے والد اور ملک عمران ذوالفقار کے داد اجان، بزرگ شخصیت حاجی  محمد سلیمان العمران الیکٹرانکس والے جمعہ کے روز سے لاپتہ ہیں دوپہر 2 بجے کے وقت سے لاپتہ ہونے والے حاجی سلیمان کا ابھ ... مزید پڑھیں
بھگت سنگھ کے جڑانوالہ کی ایک اور عظیم انسان کا کارنامہ!

بھگت سنگھ کے جڑانوالہ کی ایک اور عظیم انسان کا کارنامہ!

جڑانوالہ کو اعزاز حاصل ہے کہ یہاں ایک مشہور آزادی کے متوالے کی جائے پیدائش ہے جی میں اسی بھگت سنگھ کی بات کررہا ہوں جس نے اپنے انفرادی فعل سے کچھ سرپھرے دوستوں کے ساتھ مل کر انگریز سرکار کو ناکو ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں بڑا سانحہ، امـیر تبلیـغی مـركز جڑانوالہ انتقال کرگئے

جڑانوالہ میں بڑا سانحہ، امـیر تبلیـغی مـركز جڑانوالہ انتقال کرگئے

امـیر تبلیـغی مـركز اور سابقہ ٹیچر اسلامیہ ہائی سکول جڑانوالہ حاجی نذیر صاحب علالت کے بعد بقضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم علاقے میں اہم سماجی اور مذہبی شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے مرحوم کے ... مزید پڑھیں
ڈاکٹر میاں افضل نے چیک اپ کے لئے آنے والی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈاکٹر میاں افضل نے چیک اپ کے لئے آنے والی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

حسین نگر کی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کے طبیعت خراب ہونے پر اسے اس کی ماں بشیر کالونی میں واقع ڈسپنسر ڈاکٹر میاں افضل کی کلینک لے گئیں زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے سا ... مزید پڑھیں
نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے خوشخبری

نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے خوشخبری

نفسیاتی مسائل ہمارے معاشرے کے افراد کا ایک اہم عارضہ بن چکا ہے ایک رپورٹ کے مطابق 5 کروڑ سے زیادہ پاکستانی نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں جن کو کسی نا کسی درجے میں علاج معالجہ کی ضرورت ہے۔ ہمارے یہاں ... مزید پڑھیں
چک نمبر 23 گ ب میں رہائش کے حوالے سے خوشخبری

چک نمبر 23 گ ب میں رہائش کے حوالے سے خوشخبری

چک نمبر 23 گ ب ستیانہ روڈ جڑانوالہ میں اضافی ماڈل آبادی کا عنقریب افتتاح ہونے جارہا ہے جس کے بعد اہل علاقہ کو رہائش کے حوالے سے سہولت میسر آئے گی۔ اضافی ماڈل آبادی میں اچھے رہائشی علاقے کی تمام ... مزید پڑھیں
خبر غم، شیخ افضل کا انتقال پرملال

خبر غم، شیخ افضل کا انتقال پرملال

شیخ افضل غلہ منڈی میں کریانے والے بقضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں۔ شیخ افضل، شیخ گوشی ،شیخ فیصل ،شیخ اظہر ،شیخ امین کے والد ہیں ۔ مرحوم کے انتقال پر اہل علاقہ و احباب کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ... مزید پڑھیں
چک نمبر 31 گ ب کا گمشدہ بچہ ڈھونڈھ لیا گیا

چک نمبر 31 گ ب کا گمشدہ بچہ ڈھونڈھ لیا گیا

ستیانہ بنگلہ سے گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک نمبر 31 گ ب کا رہائشی 8 سالہ بچہ ساجد علی ولد شوکت کے چھ روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے پر گھر والوں نے پولیس کو اطلاع د ... مزید پڑھیں
چک نمبر 239 گ ب کی ایک دلفریب صبح میں دوستوں کی ملاقات

چک نمبر 239 گ ب کی ایک دلفریب صبح میں دوستوں کی ملاقات

یہ مناظر ہیں جڑانوالہ کے چک نمبر 239 گ ب کے جہاں فخری عالم نامی فیس بک صارف نے اپنے فیس بک پیج پر تصاویر شیئر کیں اور کہا  کہ دیہاتوں کی خوبصورت صبح کے مناظر ہوں اور لسی پنیر سری پائے جیسے روایتی ... مزید پڑھیں
فری میڈیکل کیمپ چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں

فری میڈیکل کیمپ چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں

چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا۔ کیمپ جامع مسجد گلزار مدینہ چوک والی کے قریب لگے گا۔ کیمپ کی تاریخ جنوری 8 بروز جمعہ ہے جبکہ اوقات کار صبح 9 بجے سے 12 کے درمیان ہیں۔ فری کیمپ ینگ ویل ... مزید پڑھیں
ہاؤسنگ کالونی 127 میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ بجھانے میں مصروف

ہاؤسنگ کالونی 127 میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ بجھانے میں مصروف

جڑانوالہ، ہاؤسنگ کالونی 127 میں ایک بنگلے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے بنگلے کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل کا آغاز کردیا۔ عینی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now