Naveed
ہفتہ , 16 جنوری 2021ء
(1065) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 23 گ ب ستیانہ روڈ جڑانوالہ میں اضافی ماڈل آبادی کا عنقریب افتتاح ہونے جارہا ہے جس کے بعد اہل علاقہ کو رہائش کے حوالے سے سہولت میسر آئے گی۔ اضافی ماڈل آبادی میں اچھے رہائشی علاقے کی تمام خصوصیات شامل ہوں گی جن میں سوئی گیس، بجلی، مسجد، سیوریج سسٹم، سٹریٹ لائٹس، کشادہ روڈز جیسی سہولیات شامل ہیں یہاں پلاٹ لوگوں کو نقد رقم کے ساتھ آسان اقساط میں بھی فراہم کیے جائیں گے۔۔ پروجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو ملک عمیر حیات خان ہیں۔