Naveed
منگل , 26 جنوری 2021ء
(738) لوگوں نے پڑھا
امـیر تبلیـغی مـركز اور سابقہ ٹیچر اسلامیہ ہائی سکول جڑانوالہ حاجی نذیر صاحب علالت کے بعد بقضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم علاقے میں اہم سماجی اور مذہبی شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے مرحوم کے انتقال سے اہل علاقہ غم سے نڈھال ہوگیا لوگ ان کے درجات کی بلندی کی دعا کررہے ہیں اللہ مرحوم کی ڈھیروں مغفرت و بخشش فرمائے۔