Naveed
پیر , 04 جنوری 2021ء
(435) لوگوں نے پڑھا
شیخ افضل غلہ منڈی میں کریانے والے بقضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں۔ شیخ افضل، شیخ گوشی ،شیخ فیصل ،شیخ اظہر ،شیخ امین کے والد ہیں ۔ مرحوم کے انتقال پر اہل علاقہ و احباب کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین