Naveed
منگل , 23 فروری 2021ء
(1294) لوگوں نے پڑھا
ملک محمد انور کے والد اور ملک عمران ذوالفقار کے داد اجان، بزرگ شخصیت حاجی محمد سلیمان العمران الیکٹرانکس والے جمعہ کے روز سے لاپتہ ہیں دوپہر 2 بجے کے وقت سے لاپتہ ہونے والے حاجی سلیمان کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا ہے گھر والے ان کی گمشدگی سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اگر کوئی انہیں دیکھے یا پھر ان کے بارے میں معلومات رکھتا ہو وہ برائے کرم محلہ میونسپل کالونی ملک شاہد چنے والے گلی میں رابطہ کریں، رابطہ نمبرز بھی درج ذیل ہیں۔0300-0275197