بدھ , 23 جون 2021ء
(1203) لوگوں نے پڑھا
زیرِنظر تصویر کا خوبصورت منظر جڑانوالہ میں پٹھان چک روڈ کا ہے۔ اس تصویر میں دیہاتوں کی شام دکھائی گئی ہےکہ دیہاتوں کی شام کتنی خوبصورت ہوتی ہے جبکہ سورج کے غروب ہونے کا منظر اور پرندوں کیا اپنے ٹھکانوں پر پہنچ کر خوبصورت آوازیں نکالنا شام کے وقت کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیتا ہے۔ لوگ اپنے کام کاج سے فراغت کے بود کھیتوں کی جانب اس منظر کو دیکھنے کے لئے چلے جاتے ہیں جبکہ کھیلوں کے شوقین اس منظر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں مشہور کھلی والی بال کھیلتے ہیں۔ ان خوبصورت مناظر کے بارے میں شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ:ارغوانی شام، ڈوبتا سورج، تیرے بادلایک سے ایک دِلکش منظر لبھاتا چلاگیا