Naveed
جمعہ , 07 مئی 2021ء
(659) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ کے علاقہ منڈی بچیانہ نزد پولیس چوکی رمضان ہاؤس کے رہائشی حاجی شاہ ولی خان (ریٹائرڈ صوبیدار) کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ 8 جون 2021 بروز منگل صبح 8:30 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔ مرحوم کے پسماندگان بیٹوں میں کرنل اصغر خان، محمد رمضان خان نیازی اور میجر حیات خان شامل ہیں۔ ان کا شمار علاقے کے معززین میں ہوتا تھا۔ لوگ مرحوم کے ہاں فاتحہ خوانی کیلئے آرہے ہیں۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین