Naveed
جمعرات , 25 فروری 2021ء
(496) لوگوں نے پڑھا
شخصیات پرنسپل رانا عبدالقیوم ڈاکٹر، رانا عبدالواجد میڈیکل سپریڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ کے بڑے بھائی، رانا محسن قیوم ایڈووکیٹ کے چچا رانا عبدالمناف مافا سابق کونسلر بلدیہ جڑانوالہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ لاہور موڑ میں ادا کیا گیا جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ان کی رہائش کینال روڈ خضری مسجد والی گلی میں ہے جہاں دوست احباب کا تعزیت کے لئے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ مرحوم کی مغعرت فرمائے۔