Naveed
جمعرات , 07 جنوری 2021ء
(1130) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا۔ کیمپ جامع مسجد گلزار مدینہ چوک والی کے قریب لگے گا۔ کیمپ کی تاریخ جنوری 8 بروز جمعہ ہے جبکہ اوقات کار صبح 9 بجے سے 12 کے درمیان ہیں۔ فری کیمپ ینگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے لگایا جارہا ہے۔ کیمپ کی خاص بات یہاں فری دوائیاں بھی فراہم کی جائینگی جبکہ ہیپاٹائٹس اور شوگر ٹیسٹ بھی فری کئے جائیں گے۔ یہ اعلان شاہ پور خدمت سوسائٹی کی جانب سے جاری کیا گیا۔