Naveed
جمعہ , 26 مارچ 2021ء
(846) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جڑانوالہ کے اہم کارکن ساجد خان ایڈوکیٹ گزشتہ دنوں اپنے خالق حقیقی سے جاملے جڑانوالہ کے لوگ ان کے انتقال پر غمزدہ ہوگئے لوگوں کا کہنا تھا وہ اپنے ایک مخلص دوست اور ہمدرد سے محروم ہوگئے لوگ ان کی مغفرت کی دعائیں اور درجات کی بلندی کی دعائیں کرتے رہے۔ جڑانوالہ ویلفیئر سوسائٹی کا کہنا تھا وہ سوسائٹی کے ایک باہمت اور محنتی رکن تھے سوسائٹی ان کی مغفرت کے لئے دعاگو ہے۔