جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح
منگل , 08 ستمبر 2020ء (493) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈیجیٹل ایکسرے مشین 625 ایم اے کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح  مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر زنیرہ آفتاب نے کیا۔ زنیرہ آفتاب کا کہنا تھا کہ جدید ایکسرے مشین سے عوام کو علاج کی بہترین سہولیات میں اضافہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ عوام کو صحت کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرے۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر کاشف کمبوہ کے علاوہ ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد اکرم اورریڈیالوجسٹ ڈاکٹر آصف لطیف بھی موجود تھے۔ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف کمبوہ کا کہنا تھا کہ اب مریضوں کو ایکسرے کے حصول کے لیےگھنٹوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now