جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بکر منڈی سب ڈویژن کے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بکر منڈی سب ڈویژن کے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق
Naveed جمعرات , 16 جولائی 2020ء (279) لوگوں نے پڑھا
15 جولائی 2020جڑانوالہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک لائن مین نیا میٹر لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ فیسکو کا لائن مین عرفان حیدر فیصل آباد میں میٹر لگارہا تھا کہ بجلی کے ذوردار جھٹکے سے وہ گر پڑا بعد ازاں وہ ہلاک ہوگیا۔ عرفان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کے والد بھی واپڈا کے لائن مین تھے جو جڑانوالہ میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔  
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now