Naveed
پیر , 24 مئی 2021ء
(528) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں سرکاری افسر شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انکروچمنٹ انسپکٹر صفدر نور موٹرسائیکل پر پُل شہروآنہ سفر کررہے تهے کے مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل ان کی موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ریسکیو عملے کو اطلاع ملنے پر عملے نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امدای دینے کے بعد دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔