جمعہ , 20 نومبر 2020ء
(303) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ کے مخیر حضرات کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ایک عدد ڈائلیسز مشین عطیہ کی گئی۔ سماجی شخصیت الطاف حسین اور یوسف چوہان نے اپنی طرف سے پندرہ لاکھ مالیت کی ڈائلیسز مشین ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عظمت کھچی کے حوالے کی گئی۔ ایم ایس ڈاکٹر عظمت عباس کھچی نے شہر کےمخیر حضرات سے مزید عطیات دینے کی اپیل ہے۔