Naveed
جمعہ , 10 جولائی 2020ء
(249) لوگوں نے پڑھا
10 جولائی 2020ٹائیگر فورس ٹیم جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کے جوانوں نے احساس سنٹرز پر بس اڈوں پر بازاروں میں لوگوں کو ایس او پیز کے بارے میں آگاہ کیا اور ماسک کی پابندی کے حوالے سے آگہی دی۔ واضح رہے کہ ٹائیگر فورس کرونا وائرس کے پھیلاوٗ کو روکنے حوالے سے آگہی دینے میں کافی فعال نظر آتی ہے۔