جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے غلہ منڈی پانی سے بھرگئی

جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے غلہ منڈی پانی سے بھرگئی
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (369) لوگوں نے پڑھا
(23 جولائی 2020)جڑانوالہ پریس کلب کے سامنے موجود غلہ منڈی پانی سے بھر گئی۔ لوگ پانی کے اندر سے گزرنے پر مجبور ہوگئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں انہیں انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ صورتحال بارش کے پانی کی مناسب نکاسی نا ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے اس کے ساتھ ساتھ پہلے سے بھی روڈ کی حالت انتہائی خراب تھی۔ علاقے کے لوگوں کا مطالبہ تھا کہ ہنگامی بنیادوں پر اس مسئلے کا حل کیا جائے۔      
  • کاروبار
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now