Naveed
جمعہ , 10 جولائی 2020ء
(587) لوگوں نے پڑھا
(10 مئی 2019) جڑانوالہ سے افسوسناک خبر ہے کی نجی ہسپتال کے ڈاکٹر نے چار سالہ بچے کے ختنے کرتے وقت اسے مردانہ صفات سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منڈی روڈالہ کی شمیم اپنے چار سالہ بیٹے مان کے ختنے کروانے کیلئے اسے گلہر روڈ پر قائم ہسپتال لے کر آئی جہاں ڈاکٹر نے ایک ہزار روپے کے عوض اسکے ختنے کئے مگر سرجن کا تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے اس نے بچے کا نازک عضو کاٹ ڈالا جس سے بچہ زندگی بھر کیلئے معذور ہو گیا۔