جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

خانوآنہ کی یونین کونسل نمبر43میں ایک اور پولیوکیس کا انکشاف

خانوآنہ کی یونین کونسل نمبر43میں ایک اور پولیوکیس کا انکشاف
بدھ , 19 اگست 2020ء (469) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ میں ایک اور پولیو کیس اورویکسینیشن غائب ہونے کےانکشاف پر محکمہ صحت میں کھلبلی مچ گئی،ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ کوآرڈینیٹرنے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کےافسران کی لاپرواہی کے باعث خانوآنہ کی یونین کونسل نمبر43میں ایک اور پولیوکامبینہ کیس سامنے آنے کا انکشاف ہواہے جبکہ انسدادپولیومہم کےدوران ویکسینشن کی 36وائیلیں غائب ہونے کا معاملہ سامنے آ چکاہے جس پرمحکمہ صحت میں کھلبلی مچ گئی ہے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now