جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محمد علی پارک کی گلیوں کی انتہائی خراب حالت

محمد علی پارک کی گلیوں کی انتہائی خراب حالت
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (336) لوگوں نے پڑھا
(23 جولائی 2020)جڑانوالہ میں واقع محمد علی پارک کی گلیوں کی انتہائی خراب حالت ہوگئی ہے۔ پہلے ہی گلیوں میں صفائی ستھرائی کا مناسب نظام نہیں تھا اب جبکہ بارش کے بعد سے حالت مذید خراب ہوگئی ہے۔ گلیاں پانی سے بھری رہتی ہیں۔ بارش سے پہلے بھی یہاں صفائی والے پانچ پانچ روز تک نہیں آتے تھے۔ یہاں کی عوام مقامی انتظامیہ سے مایوس ہوکر اعلیٰ حکام سے امید بھر نگاہوں سے دیکھ رہی ہے کہ ان کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔   
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now