Naveed
جمعہ , 10 جولائی 2020ء
(339) لوگوں نے پڑھا
(10 جولائی 2020)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں تازہ ترین سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا ہے جس کے تحت 4 کمرشل اور رہائشی علاقوں میں کرونا وائرس کے حوالے کے تحت لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن لگایا گیا ان میں نیا بازار، سلطان مارکیٹ نیو شاپنگ سینٹر مین بازار کھڑیانوالہ، ماکوانہ مارکیٹ اس کے علاوہ مسجد بازار اور روڈ شہری چرچ سے نشاط سینما چوک تک کے علاقے شامل ہیں۔ اس سے پہلے بھی سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے تھے۔