Naveed
پیر , 04 جنوری 2021ء
(457) لوگوں نے پڑھا
جڑانولہ، شہر کے مرکز میں واقع اس چوک کی اہمیت بہت زیادہ ہے جبکہ یہاں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح چوک کو منشیات کے عادی افراد نے اپنا مسکن بنایا ہوا ہے، یہ صورتحال نا صرف لوگوں کو منشیات کی طرف دعوت دینے کے مترادف ہے بلکہ کسی طرح بھی یہ جگہ اس کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ حکومت و انتظامیہ و پولیس کو ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بہر صورت اقدامات کرنے چاہیں تاکہ منشیات کا انسداد ہوسکے ساتھ ساتھ منشیات نوشی کی لت میں مبتلا افراد کا علاج معالجہ کراکر انہیں معاشرے کا معزز و مفید شہری بننے میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔